اردو شاعری محبت کے عنوان پر اشعار
محبت پر شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے۔ آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ اردو شاعری میں محبت دل کے احساس کا نام ہے یہ پہلا ایسا مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو جکر دینے والے اشعار کو اکٹھا کیا گیا ہے ۔ آپ انہیں پڑھیے اور محبت کرنے والے دوستوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
زباں زباں میں محبت کا ورد ہے لیکن
دِلوں دِلوں میں معض وقت کا گزارا ہے
اُس کو پانے کا
کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی
تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا
ورنہ کھیل تو اتنے کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں
میں محبت کرتا ہوں تو ٹوٹ کے کرتا ہوں
یہ کام مجھے ضرورت کے متابق نہیں آتا
انجام کی پرواہ ہوتی تو
ہم محبت کرنا چھور دیتے
محبت میں تو ضد ہوتی ہے
اور ضد کہ بڑے پکے ہیں ہم
محبت آخری ہے جرم میرا
مری پہلی حماقت شاعری ہے
محبت کب سبب ہے شاعری کا
مگر وجہِ محبت شاعری ہے
ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن
زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں
راہِ
وفا میں کوئی آخری مقام نہیں
شکستِ دل کو محبت کی انتہا نہ سمجھ
شکستِ دل کو محبت کی انتہا نہ سمجھ
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا
تو"
هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔
شفیع منصور
Post a Comment