جدائی اور بچھڑنے کے عنوان پر شعرا کی شاعری کا دل
لرزا دینے والا مجموعہ پڑھیے۔ ہماری شاعری کے اس مجموعے میں باقاعدگی سے
اضافہ کیا
جائے گا-
اردو درد جدائی شاعری- جدائی شاعری الودائی شاعری
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملیں گے
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے هے
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے هے
دِل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈَر بھی نہیں جاتا
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈَر بھی نہیں جاتا
"تیرے جانے کے بعد بدلا ہے
پہلے بالوں کا رنگ کالا تھا"
میری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارے
میری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیئے بہانہ
میری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیئے بہانہ
ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮨﻮ
ﺯﻣﯿﻦ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭘﮯ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﮮـــــ
ﺯﻣﯿﻦ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭘﮯ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﮮـــــ
جدا تھے ہم تو میسر تھیں قربتیں کتنی
بہم ہوئے تو پڑی ہیں جدائیاں کیا کیا
بہم ہوئے تو پڑی ہیں جدائیاں کیا کیا
سنا ھے اب اس نے دوسری محبت رچائی ھے
جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی!
جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی!
very nice Urdu Poetry
ReplyDeletePost a Comment